حدیث نمبر: 38530
٣٨٥٣٠ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل أخبرنا عامر قال: أول من بايع تحت (الشجرة) (١) أبو سنان بن وهب الأسدي فقال له رسول اللَّه ﷺ: "علام تبايع؟ " قال: على ما في نفسك، فبايعه ثم تتابع الناس فبايعوه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بیعت رضوان کے موقع پر سب سے پہلے درخت کے نیچے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک پر بیعت کرنے والے حضرت ابو سنان وہب الاسدی ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا کہ تم کس چیز پر بیعت کر رہے ہو ؟ انہوں نے عرض کیا کہ اس چیز پر جو آپ کے دل میں ہے۔ لہٰذا انہوں نے بیعت کی اور پھر بعد میں دوسرے لوگ بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت ہوگئے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (الشجر).