حدیث نمبر: 38520
٣٨٥٢٠ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: رفع الأيدي يوم الجمعة محدث، وأول من أحدث رفع الأيدي يوم الجمعة: مروان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن ہاتھ اٹھانا نئی چیز ہے۔ سب سے پہلے جمعہ کے دن ہاتھ اٹھانے والا مروان ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الزهري لا يروي عن مروان.