حدیث نمبر: 38518
٣٨٥١٨ - حدثنا حماد بن خالد عن بن أبي ذئب عن الزهري في اليمين مع الشاهد، بدعة وأول من قضى بها معاوية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ گواہ کے ساتھ قسم لینا ایک نئی چیز تھی جس کا سب سے پہلے حکم حضرت معاویہ نے دیا۔
٣٨٥١٨ - حدثنا حماد بن خالد عن بن أبي ذئب عن الزهري في اليمين مع الشاهد، بدعة وأول من قضى بها معاوية (١).حضرت زہری فرماتے ہیں کہ گواہ کے ساتھ قسم لینا ایک نئی چیز تھی جس کا سب سے پہلے حکم حضرت معاویہ نے دیا۔