حدیث نمبر: 38517
٣٨٥١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث عن ابن سيرين أن النبي ﷺ أطعم جدة مع ابنها السدس، وكانت أول جدة ورثت في الإسلام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ سدس عطا فرمایا۔ یہ اسلام میں وارث بننے والی پہلی دادی تھی۔