❮
❯
حدیث نمبر: 38510
٣٨٥١٠ - فذكرته لإبراهيم فأنكره وقال: أبو بكر (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابو حمزہ کہتے ہیں کہ میں نے ان کے اس قول کا تذکرہ ابراہیم سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا کہ سب سے پہلے حضرت ابوبکر نے اسلام قبول کیا۔

حواشی
(١) في [س]: زيادة (أيضًا).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ذلك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38510
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38510، ترقيم محمد عوامة ---)