حدیث نمبر: 38507
٣٨٥٠٧ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: أول من أظهر الإسلام سبعة: رسول اللَّه ﷺ، وأبو بكر، وبلال، وخباب، وصهيب، وعمار، وسمية أم عمار (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ان سات لوگوں نے اسلام کا اظہار کیا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابو بکر، حضرت بلال، حضرت خباب، حضرت صہیب، حضرت عمار، حضرت سمیہ ام عمار