حدیث نمبر: 38505
٣٨٥٠٥ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ابن علية عن يونس قال: (كان) (١) من خلق الأولين: النظر في المصحف.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ پہلے لوگوں کی عادات میں سے قرآن مجید کو دیکھ کر پڑھنا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
٣٨٥٠٥ - حدثنا إسماعيل بن إبراهيم ابن علية عن يونس قال: (كان) (١) من خلق الأولين: النظر في المصحف.یونس فرماتے ہیں کہ پہلے لوگوں کی عادات میں سے قرآن مجید کو دیکھ کر پڑھنا تھا۔