حدیث نمبر: 38499
٣٨٤٩٩ - حدثنا وكيع حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن ابن المسيب قال: أول من أحدث الأذان في العيدين معاوية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عیدین میں سب سے پہلے اذان کا آغاز حضرت معاویہ نے کیا۔
٣٨٤٩٩ - حدثنا وكيع حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن ابن المسيب قال: أول من أحدث الأذان في العيدين معاوية (١).حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ عیدین میں سب سے پہلے اذان کا آغاز حضرت معاویہ نے کیا۔