حدیث نمبر: 38484
٣٨٤٨٤ - حدثنا (١) ابن بشر عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "عُرضت عليَّ النارُ فرأيت فيها عمرو بن لحُيّ بن قَمَعة بن خِندِف يَجرُّ قُصْبَه في النار، وهو أول من غيّر عهد إبراهيم ﵇ وسيّب السوائب" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جہنم میرے سامنے لائی گئی، میں نے اس میں عمر و بن لحی بن قمعہ بن خندف کو دیکھا۔ وہ جہنم میں اپنی انتڑیاں گھسیٹ رہا تھا۔ وہ پہلا آدمی تھا جس نے ابراہیم علیہ السلام کے عہد کو بدلا اور سائبہ جانور چھوڑنے کی رسم نکالی۔
حواشی
(١) في [جـ]: زيادة (محمد).