❮
❯
حدیث نمبر: 38481
٣٨٤٨١ - حدثنا عيسى بن يونس عن ربيعة بن عثمان التيمي عن سعد بن إبراهيم عن أبيه قال: أول من خطب على المنابر إبراهيم خليل اللَّه ﷿.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ سب سے پہلے منبر پر خطبہ دینے والے حضرت ابراہیم خلیل اللہ ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38481
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38481، ترقيم محمد عوامة 36887)