مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3845

باب: اگلی صف کی فضیلت کا بیان

في فضل الصف المقدم

حدیث نمبر: 3845
٣٨٤٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه قال: كان يقال: خير صفوف الرجال مقدمها، وشر صفوف النساء مقدمها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ آدمیوں کی بہترین صفیں اگلی صفیں ہیں اور عورتوں کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3845
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7837، 7836، ترقيم محمد عوامة: 3827»