❮
❯
حدیث نمبر: 38447
٣٨٤٤٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا مبارك عن الحسن بن عمرو الفقيمي عن منذر الثوري عن محمد بن علي بن (الحنفية) (١) قال: ليس بحكيم من لم يعاشر بالمعروف (من) (٢) لم يجد (من معاشرته) (٣) (بدا) (٤) (حتى) (٥) يجعل اللَّه (له) (٦) فرجا ومخرجا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن علی ابن حنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ شخص عقلمند نہیں ہے جو اس آدمی کے ساتھ بھلائی سے زندگی نہ گزارے جس کے ساتھ رہنے کے سوا اس کے پاس کوئی چارہ نہ ہو، یہاں تک کہ اللہ اس کے لیے کشادگی اور نکلنے کا راستہ پیدا فرما دے۔

حواشی
(١) في [ب]: (الحنقية).
(٢) في [هـ]: (ومن).
(٣) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٥) في [ع]: زيادة (حتى).
(٦) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38447
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38447، ترقيم محمد عوامة 36854)