حدیث نمبر: 38439
٣٨٤٣٩ - قال: وقال محمد: أرأيت إن نشط ليلة وكسل ليلة فلم ير به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی حرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ محمد نے پوچھا کہ آپ کا کیا خیال ہے کہ ایک آدمی ایک رات نشاط اور انبساط سے عبادت کرے اور دوسری رات سستی سے کرے ؟ تو انہوں نے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں کیا۔