❮
❯
حدیث نمبر: 38408
٣٨٤٠٨ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن مالك بن مغول قال: قال رجل للشعبي: أفتنا أيها العالم، قال: العالم من يخاف اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مالک بن مغول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی نے شعبی سے کہا کہ اے عالم! ہمیں فتویٰ دیجیے۔ انہوں نے جواب دیا کہ عالم وہ ہے جو اللہ سے ڈرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38408
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38408، ترقيم محمد عوامة 36818)