حدیث نمبر: 38361
٣٨٣٦١ - حدثنا الفضل بن دكين عن جعفر بن برقان (١) قال: حدثني ميمون ابن (أبي جرير) (٢) قال: بلغني أن رجلا من بني ابن عمر استكساه إزارا قال: (فذكروا إزارًا) (٣)، قال: اقطعه ثم انكسه، قال: (فتكره) (٤) ذلك الفتى، فقال له ابن عمر: ويحك! أنظر لا تكون من القوم الذين يجعلون ما رزقهم اللَّه في بطونهم وعلى ظهورهم (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ایک بیٹے نے ان سے پہننے کے لیے ازار مانگا۔ لوگوں نے ایک ازار کا ذکر کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اس کو کاٹ کر پہنو۔ اس نوجوان نے اس بات کو ناپسند کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ افسوس ہے تجھ پر! دیکھ ان لوگوں میں سے نہ ہو جانا جو اللہ کے رزق کو اپنے پیٹوں میں اور اپنی پشتوں پر ڈال لیتے ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (قال).
(٢) في [هـ]: (مهران)، وسقط في [س]: (أبي)، وانظر: التاريخ الكبير ٧/ ٣٤٣.
(٣) في [س]: (فذكروا إزاره)، وفي [هـ]: (تحرق إزاري).
(٤) في [أ، ب]: (فنكره).
(٥) مجهول؛ لجهالة ميمون بن أبي جرير، وإبهام شيخه، وأخرجه ابن المبارك في الزهد (٧٥٣)، وهناد (٧٠٤)، وابن عساكر ٣١/ ١٥٢، وذكره البخاري في التاريخ الكبير ٧/ ٣٤٣.