حدیث نمبر: 38338
٣٨٣٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا سلام بن مسكين قال: سمعت الحسن يقول: إذا نام العبد في سجوده باهى اللَّه به الملائكة يقول: انظروا عبدي يعبدني وروحه عندي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جب آدمی سجدہ میں سوجاتا ہے تو اللہ اس پر اپنے فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ دیکھو میرے اس بندے کی طرف وہ میری عبادت کر رہا ہے اور اس کی روح میرے پاس ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38338
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38338، ترقيم محمد عوامة 36749)