مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3832

باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں

من كره القراءة خلف الإمام

حدیث نمبر: 3832
٣٨٣٢ - حدثنا وكيع عن (هشام) (١) الدستوائي عن قتادة عن ابن المسيب قال: أنصت للإمام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسیب فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے خاموش رہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (هشيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3832
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3814»