حدیث نمبر: 38312
٣٨٣١٢ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن فضيل (بن) (١) (غزوان) (٢) قال: كان أبو جعفر محمد بن عبد الرحمن بن يزيد يذهب بخادمه إلى السوق، فيلقي عليها الآية بعد الآية من القرآن يعلمها، وكان يقوم من الليل إلى فنائه فيلقيه عليها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوجعفر محمد بن عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ اپنی ایک خادمہ کو بازار کی طرف لے جاتے تھے اور اس کو قرآن کی آیات سناتے اور سکھاتے تھے اور رات کو اٹھ کر اپنے صحن میں جاتے اور اس کو سناتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
(٢) في [ع]: (عروان).