❮
❯
حدیث نمبر: 38290
٣٨٢٩٠ - حدثنا سعيد بن عبد اللَّه عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع يقول: يا بكر بن ماعز (يا بكر) (٢) اخزن عليك لسانك إلا مما لك ولا عليك، (فإني) (٣) اتهمت الناس في ديني، أطع اللَّه فيما علمت، وما استؤثر به عليك فكله إلى عالمه، لأنا عليكم في العمد أخوف مني عليكم في الخطأ، ما خيركم اليوم (بخيره) (٤)، ولكنه خير من آخر شر منه، ما كل ما أنزل اللَّه على محمد ﷺ أدركتم، ولا كل ما تقرؤون تدرون ما (هو) (٥)، السرائر التي (يُخفين) (٦) من الناس وهن للَّه بواد، (التمسوا) (٧) دواءها، ثم يقول لنفسه: وما دواؤها؟ أن (تتوب) (٨) إلى اللَّه ثم لا (تعود) (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ربیع فرماتے تھے کہ اے بکر بن ماعز ! اپنی زبان کو مفید کاموں میں استعمال کرو۔ نقصان دہ باتوں سے بچو۔ میں لوگوں کو اپنے دین کے معاملے میں قابل اعتماد نہیں سمجھتا۔ ان چیزوں میں اللہ کی اطاعت کرو جنھیں تم جانتے ہو۔ اور جو بات تم سے روک لی گئی ہے اسے اس کے جاننے والے کے سپرد کرو۔ اس لیے کہ جان بوجھ کر غلطی کرنا خطا سے زیادہ خطرناک ہے۔ آج تم میں سے بہتر شخص حقیقتاً بہتر نہیں لیکن وہ اپنے سے بدتر دوسرے شخص سے بہتر ہے۔ حضور ﷺ کو دی جانے والی تمام باتیں تم تک نہیں پہنچیں اور وہ سب کچھ جو تم پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو۔ جو چیزیں لوگوں سے پوشیدہ ہیں اور اللہ کے لیے ظاہر ہیں ان کا علاج ڈھونڈو پھر اپنے آپ سے خطاب کر کے فرماتے کہ اس کی دوا یہ ہے کہ اللہ کے دربار میں توبہ کرو اور پھر گناہ نہ کرو۔

حواشی
(١) في [ع]: (بشير)، وسقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، جـ، س، ع]: (إني).
(٤) في [أ، س، ع]: (بخير)، وفي [جـ]: زيادة (بخير بخيره).
(٥) في [أ، س]: (هي).
(٦) في [ط، هـ]: (يخفن).
(٧) في [أ]: (التمسوها).
(٨) في [س]: (نتوب).
(٩) في [ع]: (يعود).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38290
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38290، ترقيم محمد عوامة 36701)