حدیث نمبر: 38276
٣٨٢٧٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن عبد اللَّه بن رباح عن صفوان بن محرز أنه كان إذا قرأ هذه الآية بكى حتى أرى أن قصص زوره (سيندق) (١) ﴿وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنْقَلَبٍ يَنْقَلِبُونَ﴾ [الشعراء: ٢٢٧].مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن رباح کہتے ہیں کہ حضرت صفوان بن محرز جب قرآن پاک کی آیت { وَسَیَعْلَمُ الَّذِینَ ظَلَمُوا أَیَّ مُنْقَلَبٍ یَنْقَلِبُونَ } تلاوت کرتے تو روپڑتے حتی کہ مجھے اس طرح محسوس ہوتا تھا کہ ان کا سینہ پس جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (سيذ من).