حدیث نمبر: 38271
٣٨٢٧١ - حدثنا أبو أسامة عن داود الليثي قال: حدثنا البختري بن زيد بن خارجة أن رجلا من العباد مر على كور حداد مكشوف، فقام ينظر إليه فمكث ما شاء اللَّه أن يمكث، ثم شهق شهقة فمات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بختری بن زید بن خارجہ فرماتے ہیں کہ عبادت گزاروں میں سے ایک آدمی کسی لوہار کی کھلی ہوئی بھٹی کے پاس سے گزرا تو کھڑا ہو کر دیکھنے لگا۔ پھر جتنا دیر اللہ نے چاہا وہ دیکھتا رہا بالآخر ایک چیخ ماری اور مرگیا۔