حدیث نمبر: 38240
٣٨٢٤٠ - حدثنا يونس بن محمد قال: حدثنا داود بن عبد الرحمن عن منصور (ابن صفية) (١) قال: حدثني أشرس بن حسان الكوفي قال: سمعت وهب بن منبه قال: كان هارون هو الذي يُجمّر الكنائس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ ہارون علیہ السلام وہ شخص تھے جو کنیسوں میں خوشبو کی دھونی دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ع].