حدیث نمبر: 38237
٣٨٢٣٧ - حدثنا يعلى بن عبيد عن أبي بسطام عن الضحاك: ﴿لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا﴾ [يونس: ٦٤]، قال: يعلم أين هو قبل الموت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک قرآن پاک کی آیت { لَہُمُ الْبُشْرَی فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ یہ جان لے کہ موت سے قبل اس کا ٹھکانہ کہاں ہے۔