حدیث نمبر: 38236
٣٨٢٣٦ - حدثنا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك: ﴿يَاأَيُّهَا الْإِنْسَانُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَى رَبِّكَ كَدْحًا﴾ [الانشقاق: ٦]، قال: عامل إلى ربك عملا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اللہ کے ارشاد {إنَّک کَادِحٌ إِلَی رَبِّکَ کَدْحًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اپنے رب کے لیے عمل کر۔