حدیث نمبر: 38235
٣٨٢٣٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن جويبر عن الضحاك: ﴿فِي مَقَامٍ أَمِينٍ﴾ [الدخان: ٥١]، قال: أمنوا الموت أن يموتوا، وأمنوا الهرم أن يهرموا، ولا يجوعوا ولا يعروا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک اللہ تعالیٰ کے ارشاد { فِی مَقَامٍ أَمِینٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ وہ لوگ مرنے سے اور بڑھاپے سے محفوظ ہوں گے اور نہ تو ان کو بھوک لگے گی اور نہ ہی سردی لگے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38235
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38235، ترقيم محمد عوامة 36646)