حدیث نمبر: 38234
٣٨٢٣٤ - حدثنا عبد اللَّه بن الزبير عن سفيان عن رجل عن الضحاك قال: لولا تلاوة القرآن لسرني أن أكون مريضا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت نہ ہوتی تو میں مریض بننا زیادہ پسند کرتا۔
٣٨٢٣٤ - حدثنا عبد اللَّه بن الزبير عن سفيان عن رجل عن الضحاك قال: لولا تلاوة القرآن لسرني أن أكون مريضا.حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ اگر قرآن پاک کی تلاوت نہ ہوتی تو میں مریض بننا زیادہ پسند کرتا۔