حدیث نمبر: 38233
٣٨٢٣٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن أبي سنان عن ثابت عن الضحاك: ﴿(١) وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا﴾ [الفرقان: ٧٢]، قال: لم يكن اللغو من حالهم ولا (٢) بالهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک اللہ کے قول { وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا کِرَامًا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ لغو بات نہ ان کے دل میں ہوتی ہے اور نہ ہی حالت سے ظاہر ہوتی ہے۔
حواشی
(١) في [ع]: زيادة (قال).
(٢) في [س]: زيادة (و).