حدیث نمبر: 38231
٣٨٢٣١ - [حدثنا أبو أسامة عن جويبر عن الضحاك: ﴿وَكَانُوا لَنَا خَاشِعِينَ﴾ [الأنبياء: ٩٠]، قال: الذلة (للَّه) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَکَانُوا لَنَا خَاشِعِینَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ عاجزی صرف اللہ کے لیے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [ع]: تأخر هذا الخبر.