حدیث نمبر: 38226
٣٨٢٢٦ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عمران عن أبي العلاء بن الشخير قال: قال (فلان) (١): تمشون على قبوركم؟ قلت: نعم، قال: (فكيف) (٢) تمطرون؟مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو علاء بن الشخیر فرماتے ہیں کہ فلاں شخص نے کہا : تم لوگ تو اپنی قبروں پر چلتے ہو۔ میں نے کہا : ہاں۔ اس نے کہا : تو پھر کیسے تم پر بارش اترے ! ! !
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (وكيف).