حدیث نمبر: 38217
٣٨٢١٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عوف عن سعيد بن أبي الحسن: ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ﴾ [الذاريات: ١٧]، قال: قل ليلة أتت عليهم (هجعوها) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن حسن سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ } کی تفسیر میں منقول ہے کہ بہت کم ہی کوئی ایسی رات آتی تھی کہ جس میں وہ سوتے ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (هجوعها).