حدیث نمبر: 38215
٣٨٢١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن هشام عن عكرمة عن ابن عباس: ﴿مَا يَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ (١)﴾ [ق: ١٨]، قال: (٢) يكتب من قوله الخير والشر (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { مَا یَلْفِظُ مِنْ قَوْلٍ } کی تفسیر منقول ہے کہ آدمی کی ہر اچھی اور بری بات لکھی جاتی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة ﴿إِلَّا لَدَيْهِ﴾.
(٢) في [أ، ب]: زيادة (ما).