حدیث نمبر: 38214
٣٨٢١٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي سنان قال: سمعت عبد اللَّه بن الحارث (١) يقول: الزبانية رؤوسهم في السماء وأرجلهم في الأرض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ ” الزبانیہ “ سے مراد فرشتے ہیں کہ جن کے سر آسمان میں اور پاؤں زمین میں ہیں۔
حواشی
(١) هو الزبيدي النجراني تابعي.