حدیث نمبر: 38210
٣٨٢١٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا مسعر عن أبي عون قال: كان أهل الخير إذا التقوا يوصي بعضهم بعضا بثلاث، وإذا غابوا كتب بعضهم إلى بعض بثلاث: من عمل (لآخرته) (١) كفاه اللَّه دنياه، ومن أصلح ما بينه وبين اللَّه كفاه اللَّه الناس، ومن أصلح سريرته أصلح اللَّه علانيته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابی عون فرماتے ہیں اچھے لوگ جب ملا کرتے تھے تو تین چیزوں کی نصیحت کیا کرتے تھے اور جب دور ہوتے تھے تو بھی تین چیزوں کو لکھ کر بھیجا کرتے تھے۔ جو شخص آخرت کے لیے عمل کرتا ہے اللہ اس کی دنیا کی کفایت کرتا ہے۔ B جو شخص اپنے اور اللہ کے درمیان معاملات کو درست کرتا ہے اللہ اس کو لوگوں سے کفایت کرتا ہے۔ C جو شخص اپنی پوشیدہ حالت کو درست کرتا ہے اللہ اس کی ظاہری حالت کو بھی درست کردیتا ہے۔

حواشی
(١) في [س]: (الأخرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38210
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38210، ترقيم محمد عوامة 36621)