حدیث نمبر: 38205
٣٨٢٠٥ - حدثنا يحيى بن أبي بكير قال: أخبرنا شعبة عن سماك عن عكرمة: ﴿كَمَا يَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ أَصْحَابِ الْقُبُورِ﴾ [الممتحنة: ١٣]، قال: الكفار إذا دخلوا القبور (فعاينوا) (١) ما أعد اللَّه لهم من الخزي يئسوا من رحمة اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد { کَمَا یَئِسَ الْکُفَّارُ مِنْ أَصْحَابِ الْقُبُورِ } کے بارے میں منقول ہے کہ کافر لوگ جب قبروں میں داخل ہوتے ہیں اور اس عذاب کو دیکھتے ہیں جو اللہ نے ان کے لیے تیار کر رکھا ہے تو وہ اللہ کی رحمت سے مایوس ہوجاتے ہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عاينوا).