حدیث نمبر: 38202
٣٨٢٠٢ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن رجل عن عكرمة: ﴿سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ﴾ [الفتح: ٢٩] قال: (السهر) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کے ارشاد { سِیمَاہُمْ فِی وُجُوہِہِمْ } سے مراد شب بیداری ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الشهرة).