مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3820
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3820
٣٨٢٠ - حدثنا محمد بن (سليمان) (١) الأصبهاني عن عبد الرحمن (بن) (٢) الأصبهاني عن ابن أبي ليلى عن علي قال: من قرأ خلف الإمام فقد أخطأ الفطرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے امام کے پیچھے قراءت کی اس نے فطرت سے خطا کی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سليماني).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة.