حدیث نمبر: 38182
٣٨١٨٢ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الأعمش قال: كنت إذا رأيت مجاهدا ظننت أنه (خر بنده) (١) قد ضل حماره فهو مهتم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں جب بھی مجاہد کو دیکھتا تو یہ سمجھتا کہ شاید یہ کوئی گدھے والا ہے جس کا گدھا گم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے یہ پریشان ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خرج سدح)، وفي [ط]: (خرج تندح)، وفي [ع]: (حر بندح)، وسقط من: [هـ]، والخريندة: صاحب الحمار الذي يكاريه، وانظر: رحلة ابن بطوطة من ٢٤٦، والأنساب ٢/ ٣٤٧.