حدیث نمبر: 38163
٣٨١٦٣ - حدثنا ابن نمير عن هشام بن سعد عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال: (للمقنطين) (١) (جسر) (٢) يطأ الناس يوم القيامة على وجوههم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن یسار فرماتے ہیں کہ اللہ کی رحمت سے مایوس کرنے والوں کے لئے قیامت کے دن ایک پل ہوگا اور لوگ ان کے چہروں کو روندیں گے۔
حواشی
(١) في [م، ع]: (المقنطين)، وفي [أ، ب، هـ]: (المقنطون).
(٢) كذا في النسخ هنا، وسبق ١٣/ ١٩١، بلفظ: (حبس).