حدیث نمبر: 38151
٣٨١٥١ - قال (حسين) (١): وزاد فيه ابن عيينة: يمزج العلم بحلم، زهادته فيما (يفنى) (٢) كرغبته فيما يبقى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسین فرماتے ہیں کہ ابن عیینہ نے اس میں اضافہ کیا ہے کہ وہ علم کو بردباری کے ساتھ ملائے، فنا ہونے والی چیزوں میں اس کی بےرغبتی ان چیزوں میں رغبت جیسی ہو جو باقی رہنے والی ہیں۔
حواشی
(١) في [ع]: (الحسن).
(٢) في [س]: (يغني).