مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3815
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
من كره القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3815
٣٨١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن [عيينة] (١) عن الزهري عن (ابن) (٢) أكيمة قال: سمعت أبا هريرة يقول: صلى رسول اللَّه ﷺ صلاة (نظن) (٣) أنها الصبح فلما قضاها قال: " (هَلْ) (٤) قَرَأَ مِنْكُمْ أَحَدٌ؟ " قال رجل: أنا. قال: "إِنّي أَقُولُ مَالِي أُنَازِعُ (٥) الْقُرْآنَ" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک نماز پڑھائی، ہمارا خیال ہے کہ وہ صبح کی نماز تھی۔ جب آپ نے نماز مکمل کرلی تو آپ نے فرمایا کہ کیا تم میں سے کسی نے قراءت کی ہے ؟ ایک آدمی نے کہا کہ میں نے قراءت کی ہے۔ آپ نے فرمایا کہ میں بھی سوچ رہا تھا کہ قرآن میں مجھ سے کون جھگڑ رہا ہے ؟ !
حواشی
(١) في [جـ]: [علية].
(٢) في [هـ]: (أبي).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (يظن).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [هـ]: زيادة (في).