حدیث نمبر: 38139
٣٨١٣٩ - حدثنا جرير عن محمد بن سوقة (عن إبراهيم) (١) قال: إذا قال الرجل حين يصبح: أعوذ بالسميع العليم من الشيطان الرجيم، عشر مرات أجير من الشيطان إلى أن يمسي، وإذا (قاله) (٢) ممسيا أجير من الشيطان إلى أن يصبح.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص صبح کے وقت دس مرتبہ یہ کلمات پڑھے اللہ تعالیٰ شام تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا اور جو شام کو پڑھے اللہ تعالیٰ صبح تک اسے شیطان سے محفوظ رکھے گا : میں سننے والے اور جاننے والے اللہ کی پناہ چاہتا ہوں شیطان مردود کے شر سے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38139
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38139، ترقيم محمد عوامة 36551)