حدیث نمبر: 38138
٣٨١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان من قبلكم (أسفق) (١) (ثيابا) (٢) وأشفق قلوبا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ زیادہ پرانے کپڑوں والے اور زیادہ نرم دلوں والے ہوتے تھے۔
حواشی
(١) أي: أغلظ، وفي [أ، ب، س، ط، هـ]: (أشفق).
(٢) في [أ، ب]: (تيابًا).