حدیث نمبر: 38135
٣٨١٣٥ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون قال: ذكر إبراهيم أنه أرسل إليه المختار بن أبي (عبيد) (١) قال: فطلى وجهه بطلاء وشرب دواء ولم يأتهم، فتركوه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے کہا کہ گیا کہ انہیں مختار بن ابی عبید نے بلایا ہے، انہوں نے اپنے چہرے پر طلاء مل لیا، اور دوا پی اور اس کے پاس نہیں گئے۔ انہوں نے بھی انہیں چھوڑ دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبيدة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38135
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38135، ترقيم محمد عوامة 36547)