حدیث نمبر: 38134
٣٨١٣٤ - حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) الأعمش قال: كان إبراهيم يقرأ في المصحف فإذا دخل عليه إنسان غطاه، وقال: لا يراني أقرأ فيه كل ساعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم نخعی جب قرآن پڑ ھ رہے ہوتے اور ان کے پاس کوئی آدمی آتاتو اسے ڈھانپ دیتے اور فرماتے کہ میں نہیں چاہتا کہ وہ مجھے ہر وقت اس میں سے پڑھتا ہوادیکھے۔

حواشی
(١) في [س]: (نا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38134
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38134، ترقيم محمد عوامة 36546)