حدیث نمبر: 38132
٣٨١٣٢ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم [ومجاهد: ﴿يُنَبَّأُ الْإِنْسَانُ يَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ﴾ [القيامة: ١٣] قالا: بأول عمله (وآخره) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { یُنَبَّأُ الإِنْسَان یَوْمَئِذٍ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ انسان کے اس کے اول وآخر اعمال کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ع]: (وبآخره).