حدیث نمبر: 38130
٣٨١٣٠ - حدثنا أبو أسامة (عن سفيان) (١) عن واصل قال: رأى إبراهيم أمير حلوان يمر بدوابه في زرع فقال: الجور في (الطريق) (٢) خير من الجور في الدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت واصل فرماتے ہیں کہ ابراہیم نخعی نے حلوان کے امیر کو دیکھا کہ وہ اپنی سواریوں کو کھیت میں سے لے کر گزر رہا تھا، انہوں نے فرمایا کہ راستہ میں ظلم کرنا دین میں ظلم کرنے سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ط، هـ]: (طريق).