حدیث نمبر: 38129
٣٨١٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زكريا العبدي عن إبراهيم أنه بكى في مرضه فقالوا له: يا أبا عمران ما يبكيك؟ فقال: (و) (١) كيف لا أبكي وأنا أنتظر رسولا من ربي (ليبشرني) (٢) إما بهذه وإما بهذه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم نخعی اپنے مرض الوفات میں روئے تو لوگوں نے ان سے پوچھا کہ اے ابو عمران ! آپ کو کس چیز نے رلایا ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں کیوں نہ روؤں حالانکہ میں اپنے رب کے قاصد کا انتظار کررہا ہوں تاکہ وہ مجھے یا تو اس چیز کی (جنت کی) یا اس چیز کی (جہنم کی) بشارت دے !

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (يبشرني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38129
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38129، ترقيم محمد عوامة 36541)