حدیث نمبر: 38127
٣٨١٢٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم قال: (بينا) (١) رجل عابد عند امرأة، إذ عمد فضرب بيده على فخذها، قال: فأخذ (يده) (٢) فوضعها في النار حتى (نشت) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک عبادت گزار آدمی ایک عورت کے پاس تھا، اس کے دل میں برا خیال آیا اور اس نے عورت کی ران پر ہاتھ لگایا، پھر اسے تنبہ ہوا اور اس نے اپنے اس ہاتھ کو آگ میں رکھا یہاں تک کہ اس کا ہاتھ جل کر راکھ ہوگیا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بينما).
(٢) في [هـ]: (بيده).
(٣) أي: خرج صوت بسبب الاحتراق، وفي [س]: (نست).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الزهد / حدیث: 38127
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38127، ترقيم محمد عوامة 36539)