حدیث نمبر: 38125
٣٨١٢٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا ⦗١٧⦘ (يستحبون) (١) الزيادة ويكرهون النقصان، و (يقولون) (٢): (شيء) (٣) ديمة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف عبادت میں زیادہ کو مستحب قرار دیتے تھے اور کمی کو مکروہ بتاتے تھے اور فرماتے تھے کہ عمل ایسا ہو جو دائمی ہو۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يستحيون).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (يقول).
(٣) سقط من: [س].