مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3812
باب: جو حضرات امام کے پیچھے قراءت کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في القراءة خلف الإمام
حدیث نمبر: 3812
٣٨١٢ - [حدثنا وكيع قال: نا مالك بن مغول قال: سمعت الشعبي يحسن القراءة خلف الإمام] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مالک بن مغول فرماتے ہیں کہ میں نے شعبی کو امام کے پیچھے قراءت کو اچھا قرار دیتے ہوئے سنا۔
حواشی
(١) تفدم هذا الخبر على الذي قبله في: [هـ].